Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189043
Published : 15/8/2017 16:53

شام میں امریکہ کا ایک اور کارنامہ؛داعش کے سرغنہ کوبھگادیا

امریکی اتحاد نے دیر الزور کے قریب سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ ایک داعشی سرغنہ کو بھگا دیا ہے۔


ولایت پورٹل
:العہد نے  خبر دی ہے کہ امریکہ نے دیر الزور کے علاقہ السیال سے ایک داعشی سرغنہ اور اس کی بیوی کو ہیلی کاپٹرکے ذریعہ علاقہ سے باہر بھگا دیا ہے ،شام کی مسلح تنظیموں کی رابطہ کمیٹی نے اس خبر کے اعلان کے ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ یہ آدمی داعش کا کیشئر تھا جس کو امریکہ نے ایک طے شدہ منصوبہ کے تحت علاقہ سے باہر نکال دیا ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20