Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189053
Published : 15/8/2017 18:27

مشرکین سےاظہار براٴت عالم اسلام میں اتحاد کا سبب ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں حج و زیارت کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اب تک سعودی حکومت نے اپنے وعدوں کا پاس رکھا ہے اور حج کے ایام میں یہ بات واضح ہو جا ئے گی۔


ولایت پورٹل
:حجت الاسلام احد آزادی خواہ نے سعودی عرب کی حج کی تیاریوں کے بارے میں تقریب نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا:جدید اطلاعات اور جناب قاضی عسکر کے مطابق، ٹرانزٹ، ٹرانسپورٹ، خورد ونوش اورمیڈیکل کے مسائل، سمیت زائرین کے ہوٹل اور ان کی رہائش کے مسائل میں سعودی حکومت کی جانب سے اب تک کوئی رکاوٹ نہیں آئی ہے اور یہ تمام سہولیات اور حکومت سے کئے گئے تمام معاملات اپنی جگہ پر ہیں،انہوں نے کہا:وہ تمام ترخبریں کہ جو مختلف ویب سائیٹ پر ہیں محض افواہ اور جھوٹ پر مبنی ہیں اور اب تک سعودی حکومت کی جانب سے ،معاہدے توڑنے کی کو ئی بات نہیں ہو ئی ہے،پارلیمنٹ میں حج و زیارت پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ نے کہا:اب تک حج کےآدھے مقدمات انجام پا چکے ہیں اور اس وقت زائرین مکے میں مقیم ہیں ہماری کوشش یہ ہے کہ جو زائرین اس وقت مکہ میں ہیں ان کو کوئی خاص مشکل پیش نا آئے،انھوں نے حج کی اہمیت اور افادیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ “حج ایک مذہبی رسم ہے، حج ابراہیمی ایک مستحکم قلعہ ہے،آخر میں انھوں نے جناب قاضی عسکر کے اقدامات کی تعریف کی کہ جنھوں نے تقریب مذاہب کے ذریعے سے حج کے رکاوٹوں کو دور کیا ہے،انھوں نے جناب عسکر کی پیش کردہ رپورٹ کو سراہا اور کہا کہ حج ایران اور دوسرے مسلم ممالک کے درمیان ایک رابطہ ہے۔
Iuvmpress


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23