Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189055
Published : 16/8/2017 15:5

شامی فوج نے داعش کے ٹھکانوں پر زمین اور آسمان سے برسائی آگ

شام کی فوج نے آج دیر الزور میں داعش کے ٹھکانوں پر زمینی حملوں کے ساتھ ساتھ بمباری بھی کی ۔


ولایت پورٹل:شام کی سرکاری نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  اس ملک کی ہوائی  اور زمینی فوج نے دیر الزور میں داعش کے خلاف مشترکہ کاروائی کی جس کے نتیجہ میں  کئی دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں سعودی اور کویتی باشندے بھی شامل ہیں  ،سنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوج نے الہویکہ،الرشیدیہ اور ائر پورٹ کے ادرگر کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں داعش کا بھاری مقدار میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے،رپورٹ میں مزید آیا ہے کہ ہوائی فوج نے  بالپاناروما،المواراد  ،الرشیدیہ اور الخسرات  میں داعش کورصد پہنچنے والے راستوں پر  بھی بماری کی ہے  جس کے نتیجہ میں اس دہشتگرد  تنظیم کے کئی ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔
بولٹن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20