Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189060
Published : 16/8/2017 16:15

عراقی اہلسنت نے آیت اللہ سیستانی کا شکریہ ادا کیا

ریاست نینوا کے اہلسنت رہنما نے موصل کو آزاد کروانے کے لیے عراقی شیعہ خاص طور پر آیت اللہ سیستا نی کا شکریہ ادا کیا۔


ولایت پورٹل:عراقی پارلیمنٹ میں ریاست نینوا کے اہلسنت کے نمائندہ احمد مدلول الجربا موصل کی آزادی میں  عراقی شیعوں کی قربانیوں  کو سراہتے ہوئے اس سلسلہ میں شیعوں کا خاص طور پر آیت اللہ سیستانی کا شکریہ ادا کیا  اور کہا: عراق  کے امن کی محافظ شخصیت کو اگر میڈیا بھولا بھی دے لیکن شریف انسانوں کے ضمیر اور دل انھیں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتے، الجربا نے مزید کہا کہ آیت اللہ سیستانی کا ہمارے سلسلہ میں تاریخی جملہ ہے کہ ’’ یہ نہ کہو! اہلسنت بھائی بلکہ کہو ہماری جانیں‘‘ اگر داعش کے خلاف ان کا فتویٰ نہ ہوتا تو آج پورے عراق پر داعش کا جھنڈا لہرا رہا ہوتا،اہلسنت کے  نمائندہ نے جنوبی عراق کے تمام قبائل  اور حشد الشعبی کا بھی شکریہ ادا کیا ہے  جنہوں کے موصل کی آزادی میں جان کی بازی لگا دی۔
فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23