Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189064
Published : 16/8/2017 17:10

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا امریکی جھوٹ

امریکی صدر کے مشیر سے اس ملک کے تاریخ انسانیت کے سب سے بڑے جھوٹ کو برملا کیا ہے۔


ولایت پورٹل:سائنسی علوم میں ٹرمپ کے مشیر ڈیوڈ گارنر نے کہا ہے کہ امریکی آج تک چاند پر  نہیں گئے،اسپورٹ نیک نیوز ایجنسی نے لکھا ہے کہ گارنر نے  اس  موضوع کو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہم آج تک اس سلسلہ میں لازمی مراحل کو طے نہیں کر سکے ہیں پس  یہ کیونکر ممکن ہے کہ گزشتہ صدی کی ساٹھ کی دہائی میں چاند پر پہنچ جائیں یاد رہے کہ esoreiter.ru سائٹ کی رپورٹ کے مطابق 2016ء میں ٹائم جریدہ نے ڈیوڈ گارنر کو اکیسویں صدی کا نابغہ قرار دیا ہے۔
اطاق خبر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20