Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189066
Published : 16/8/2017 17:30

لندن ائرپورٹ پر دھماکہ

لندن کے Southend ائرپورٹ پر خطرناک دھماکہ ہوا ہے ۔


ولایت پورٹل:اسپورٹ نیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لند ن کے Southend  ائر پورٹ پر جہازوں کے ایک کینلز خطرناک دھماکہ ہوا ہے  تاہم ائرپورٹ کی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں  ،برطانیہ کے زیادہ تر ذرائع ابلاغ نے ائرپورٹ میں دھماکے کی آواز آنے کی خبر نشر کی ہے۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23