Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189071
Published : 17/8/2017 11:11

ایران کی مسلح فوج کے سربراہ کی ترکی صدر سے ملاقات

سلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔


ولایت پورٹل:اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے بدھ کے روز ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان ساتھ ملاقات کی اور فریقین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
فريقين نے اس موقع پر ايران اور تركي دفاعی تعلقات، خطے كی تازہ ترين صورتحال، انسداد دہشت گردی اور سرحدی امور ميں باہمی تعاون كا جائزہ ليا۔
اس كے علاوہ ايرانی مسلح افواج كے سربراہ نے بدھ كے روز ترکی کے وزير دفاع نورالدين جانيكلی كے ساتھ بھی ملاقات كی۔
ہونے والی ملاقات میں جنرل محمد حسین باقری نے ایران اور ترکی کے درمیان گہرے ثقافتی، تاریخی اور جغرافیائی رشتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چار سو سال کے دوران دونوں ملکوں کی سرحدیں دوستی کی سرحدیں رہی ہیں۔

سحر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20