Tuesday - 2018 Sep 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189072
Published : 17/8/2017 11:18

اب شہزادہ چارلس کے سر پر سجے گا برطانیہ کا شاہی تاج

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم نے تخت کو اپنے بیٹے شہزادہ چارلس کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔


ولایت پورٹل:ایک برطانوی اخبار نے شاہی محل کے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ 92 سالہ ملکہ نے اپنے قریبی حلقوں میں کہا ہے کہ وہ 95 سال کی عمر میں تخت سے دست بردار ہو جائیں گی۔
ملکہ کی تخت سے دستبرداری کے لیے ضروری دستاویزات کی تیاریاں بھی شروع ہو گئی ہیں جب کہ  تاج شہزادہ چارلس کے سر پر سجے گا۔
واضح رہے کہ ملکہ الزبتھ  1952 میں تخت نشین ہو ئی تھیں۔

تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Sep 18