Thursday - 2018 Nov 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189081
Published : 17/8/2017 16:7

ایران اور ترکی کے درمیان فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

میجر جنرل باقری کے ترکی کے حالیہ دور ہ میں دونوں ممالک نے فوجی تعاون کو فروغ دینے کے سلسلہ میں معہادہ پر دستخط کیے ہیں۔


ولایت پورٹل:رائٹر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صدر ترکی رجب طیب اردغان کے ترجمان کالین نے  کہا ہے کہ ایرانی فوج کے اعلی عہدہ داروں کے ترکی  دورہ میں دونوں ممالک نے فوجی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے یادرہے کہ ترکی کے دورہ پر جانے والے  ایرانی فوج کی اعلی عہدہ داروں کے وفد نے منگل اور بدھ کے روز وہاں کے صدر اردغان ، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے مشترکہ کمانڈر سے ملاقاتیں کی ہیں ،قابل ذکر ہے کہ اسلامی انقلاب کے بعد ایرانی مسلح افوج کے مشترکہ کمانڈر پہلی بار ترکی کا دورہ کررہے ہیں ،کالین یہ بھی کہا ہے کہ کچھ ہی دنوں میں امریکہ کے وزیر دفاع بھی ترکی کا دورہ کریں گے۔
تسنیم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 22