Tuesday - 2018 Nov 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189087
Published : 19/8/2017 12:23

داعش کا اسلام و انسانیت سے کوئی تعلق نہیں:ثروت اعجاز

پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں مرکز اہلسنت پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم اخلاقیات اور شعور کو اجاگر کرکےتشدد و انتہاپسندی کا خاتمہ کرتی ہے، داعش دہشتگرد اور اسلام و انسانیت دشمن تنظیم ہے، جو مسلمانیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے، اسے مغربی حمایت حاصل ہے۔


ولایت پورٹل:پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کراچی میں مرکز اہلسنت پر کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیم اخلاقیات اور شعور کو اجاگر کرکےتشدد و انتہاپسندی کا خاتمہ کرتی ہے، داعش دہشتگرد اور اسلام و انسانیت دشمن تنظیم ہے، جو مسلمانیت کا لبادہ اوڑھے ہوئے ہے، اسے مغربی حمایت حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ دین اسلام ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے، امن محبت اور بھائی چارگی کے ساتھ احترام  و انسانیت کا درس دیتا ہے، سب سے زیادہ داعش نے مسلم ممالک میں دہشتگردی کرکے ہزاروں بزرگوں، بچوں، ماؤں، بیٹیوں کا قتل کیا ہے، داعش کے وجود کو کسی صورت ملک میں پھیلنے نہیں دینگے، نئی نسل بالخصوص طالبعلم اسلام و ملک دشمن تنظیم داعش سے ہوشیار رہیں۔

سحر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 Nov 20