Thursday - 2018 Nov 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189088
Published : 19/8/2017 12:34

اسرائیلی جوانوں پر جنگی یونٹ میں جانے کے سبب خوف طاری

صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی جوانوں پر اسرائیلی فوج کی جنگی یونٹوں میں جانے کی وجہ سے خوف اور ہراس طاری ہوجاتا ہے۔


ولایت پورٹل:صہیونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی جوانوں پر اسرائیلی فوج کی جنگی یونٹوں میں جانے کی وجہ سے خوف اور ہراس طاری ہوجاتا ہے۔
اسرائیلی اخبار اسرائیل الیوم نے بھی اس مسئلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی جوان اسرائیلی  فوج کی جنگی یونٹوں میں شامل ہونے پر راضی اور راغب نہیں ہیں اور یہ مسئلہ اسرائیلی حکومت کے لئے تشویش کا باعث ہے۔

مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Nov 15