Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189089
Published : 19/8/2017 12:40

دمشق میں 43ممالک کی مشارکت سے تجارتی میلے کا آغاز، دہشت گردوں کی ہوا نکلی

شام کے دارالحکومت دمشق میں 43ممالک کی مشارکت سے ایک عظیم الشان تجارتی میلے کا آغاز ہوا ہے۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق شامی حکومت نے 2011ء سے شروع ہونے والی جنگ کے بعد جمعرات کو پہلے بین الاقوامی تجارتی میلے کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ سیاسی ماہرین کا کہنا ہے کہ دمشق میں  تجارتی میلے کا انعقاد دہشت گردوں کی شکست کی علامت ہے۔

تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21