Sunday - 2018 Sep 23
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189090
Published : 19/8/2017 13:8

شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ نے برسائی آگ

اطلاعات کے مطابق روسی فضائیہ نے شام میں 290 کارروائیوں کے دوران یہ کامیابی حاصل کی ہے۔


ولایت پورٹل:اسپوتنک کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی فضائیہ نے گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران دہشت گردوں کے 730 ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق روسی فضائیہ نے شام میں 290 کارروائیوں کے دوران یہ کامیابی حاصل کی ہے،یاد رہے کہ شامی حکومت کی درخواست پر روس 30 ستمبر 2015 سے شام میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں مشغول ہے۔

ابلاغ




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Sep 23