Thursday - 2018 Sep 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189093
Published : 19/8/2017 15:11

جرمنی میں مسلم مخالف حملوں میں شدت

جرمنی کے ایک اخبار نے اس ملک میں مسلمانو ں کے خلاف ہونے والے حملوں کے شدید ہونے کی رپورٹ پیش کی ہے۔


ولایت پورٹل:جرمنی کے اخبار دی ولٹ کی رپورٹ کے مطابق  اس  ملک میں رواں سال میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے  حملوں گزشتہ سالوں کے نسبت کافی شدت آئی ہے اور اس سال   میں اب تک پچھلے تین سالوں سے زیادہ لوگ شدت پسند حملوں کا شکار ہوئے ہیں، اوزنیابیک سیائیڈونگ اخبار نے لکھا ہے کہ اس سال اپریل سے جون تک 16افراد  اسلام مخالف حملوں کا شکار ہوئے ہیں  جبکہ  اس ملک کی پولیس اور خفیہ ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سال کی شروعات سے اب تک 192 اسلام مخالف حملے درج کیے گئے ہیں جن کا شکار اسلامی مراکز ،مسلمان  یا حجاب پہننے والی خواتین ہوئی ہیں ۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 Sep 20