Wed - 2018 Nov 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189098
Published : 19/8/2017 15:48

داعش کے بعد شام میں کیا کریں گے:امریکہ

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ داعش کے بعد امریکہ کے لیے شام میں رکنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔


ولایت پورٹل:امریکی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ نے لکھا ہے  کہ سیریا ڈیموکریٹک تنظیم کے ترجمان کی طرف سے رائٹر  اخبار کو دیے جانے والے انٹرویو جس میں کہا گیا تھا کہ امریکہ شام میں مزید دس سال رہے گا ، کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے  کہ ہمارا مقصد عراق اور شام سے داعش کا خاتمہ کرنا  اور رقہ کو سیریا ڈیموکریٹک تنظیم کے قبضہ میں دینا ہے،ترجمان نے مزید کہا : ہم چاہتے ہیں کہ شام پر شام والوں کی حکومت ہو  یاد رہے کہ  امریکہ  نے شام کے شمال میں واقع شہر کوبانی کے نزدیک اپنی فوجیں اتار رکھی ہیں  جہاں سے وہ سیریا ڈیموکریٹک تنظیم کی حمایت کرتا ہے  اور انھیں اسلحہ فراہم کرتا ہے جس وہ بے گناہ عام شہریوں پر داعش جیسی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
ایرنا



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2018 Nov 21