Sunday - 2018 Nov 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189101
Published : 19/8/2017 16:40

داعشی کمانڈر کی حزب اللہ کے سامنے خود سپردگی

اب سے کچھ ہی دیر پہلے ایک داعشی کمانڈر اور اس کے ماتحت افراد نے حزب اللہ اور شام کی فوج کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔


ولایت پورٹل:حزب اللہ اور شام کی فوج نے  آج  شام اور لبنان کی  سرحد پر قلمون کی چوٹیوں پر ’’وَاِن عُدتُم عُدنَا‘‘ (تم پلٹو گے تو ہم بھی پلٹیں گے) کے نام سے دہشتگردوں کے خلاف ایک کاروئی کی  جس کے نتیجہ میں داعش کے ایک سرغنہ اور اس کے ماتحت افراد نے خود سپردگی کی ہے جس کی ویڈیو بھی منظر عام پر آچکی ہے ، ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ حزب اللہ کا ایک فوجی  داعشی کمانڈر سے پوچھتا ہے کہ تم نے کیوں ہتھیار ڈال دیے ؟ وہ جواب دیتا ہے : اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا۔ حزب اللہ: کوئی چارہ نہیں تھا ؛ کیا مطلب؟ وہ پھر وہی جواب دیتا ہے کہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا  یعنی ہماری بس ہوچکی تھی۔
تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Nov 18