Sunday - 2018 Dec 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189164
Published : 22/8/2017 16:33

حزب اللہ کے ڈرون حملے

حزب اللہ سے وابستہ جنگی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ہم نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیےہیں ۔


ولایت پورٹل:حزب اللہ نے  اعلان کیا ہے کہ ہم نے  لبنان سرحد کے قریب مغربی قلمون کے علاقہ میں  داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر ڈرون حملے کیے ہیں  جس کی  سوشل میڈیا ٹویٹر پرایک ویڈیو  بھی نشر کی جاچکی ہے   جس میں مذکورہ علاقہ  میں داعش کے ٹھکانوں کو تباہ ہوتے ہوئے دیکھایا گیا ہے  ،یادرہے کہ  سنیچر سے حزب اللہ اور شام کی فوج نے  لبنان کے سرحدی علاقوں اور قلمون میں  داعش کے خلاف مشترکہ کاروئی شروع کر رکھی ہے ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 Dec 16