Monday - 2018 Oct. 15
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189179
Published : 23/8/2017 13:13

پاکستانی وزیر اعظم سعودی عرب روانہ

پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔


ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق،پاکستانی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں۔
شاہد خاقان عباسی سعودی ولی عہد اور دیگر اعلیٰ حکام سے خطے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
عباسی سعودی اعلیٰ حکام سے تبادلہ خیال کے بعد مقامات مقدسہ خاص کرمدینہ منورہ میں روضہ رسول(ص) پر بھی حاضری دینگے۔
یاد رہے کہ وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا سعودی عرب کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔

تسنیم
 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2018 Oct. 15