Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189181
Published : 23/8/2017 15:58

شکست خوردہ داعشیوں کی گھرواپسی بنی مغربی ممالک میں خوف کا سبب

یورپی ممالک سے عراق اور شام میں 27 ہزار دہشت گرد داعش میں شامل ہوئے ہیں،داعش کو شام اور عراق مین تاریخی شکست کا سامنا ہے داعش دہشت گرد اپنی شکست کا ذمہ دار ان ممالک کو قراردے رہی ہے جنھوں نے پہلے انھیں عراق اور شام ميں جانے کے لئے سہولیات فراہم کیں لیکن تین چار سال تک مدد جاری رکھنے کے بعد ان کی امداد بند کردی جس کے بعد داعشی دہشت گرد یورپی ماملک پنہچ کر مختلف طریقوں سے یورپی شہریوں کو اپنی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔


ولایت پورٹل:اخبار ٹیلیگراف نے اپنے ایک مضمون میں نقل کیا کہ یورپی ممالک نے پہلے وہابی دہشت گردوں کو شام جانے  اور شامی حکومت کو گرانے کے لئے سہولیات فراہم کیں،لیکن اب یورپ میں داعش کے شکست خوردہ لشکر کی واپسی سے خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے،یورپی ممالک سے عراق اور شام میں 27 ہزار دہشت گرد داعش میں شامل ہوئے ہیں،داعش کو شام اور عراق مین تاریخی شکست کا سامنا ہے داعش دہشت گرد اپنی شکست کا ذمہ دار ان ممالک کو قراردے رہی ہے جنھوں نے پہلے انھیں عراق اور شام ميں جانے کے لئے سہولیات فراہم کیں لیکن تین چار سال تک مدد جاری رکھنے کے بعد ان کی امداد بند کردی جس کے بعد داعشی دہشت گرد یورپی ماملک پنہچ کر مختلف طریقوں سے یورپی شہریوں کو اپنی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہے ہیں جن میں فائرنگ، چاقوؤں سے حملے اور گاڑیوں سے پیدل افراد کو کچلنا بھی شامل ہے۔

مہر



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16