Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189183
Published : 23/8/2017 16:6

بیٹے کا تذکرہ باپ کی زبانی

امام رضا عليه السلام نے ارشاد فرمایا:آپ (امام محمد تقی علیہ السلام) صادق،صابر، صاحب فضیلت، مؤمنوں کی آنکھوں کا نور اور ملحدین کے غیظ و غضب کا باعث ہیں۔


ولایت پورٹل:قالَ الإمامُ الرضا عليه السلام:(هُوَ) الصّادِقُ و الصّابِرُ وَ الفاضِلُ و قُرَّةُ أعيُنِ المُؤمِنينَ و غَيظُ المُلحِدينَ۔
ترجمہ:امام رضا عليه السلام نے ارشاد فرمایا:آپ (امام محمد تقی علیہ السلام) صادق،صابر، صاحب فضیلت، مؤمنوں کی آنکھوں کا نور اور ملحدین کے غیظ و غضب کا باعث ہیں۔(عيون اخبار الرضاعليه السلام،ج 1، ص 250)۔
قالَ الإمامُ الرضا عليه السلام:يُقتَلُ (الامامُ الجَوادُ عليه السلام) غَصباً فَيبكِي لَهُ و عَلَيهِ أهلُ السَّماءِ و يَغضَبُ اللَّهُ عَلى عَدوِّهِ و ظالِمِهِ فلا يَلبَثُ إلّا يَسيراً حَتّى يُعَجِّلُ اللَّهُ بِهِ إِلى عَذابِهِ الأَليمِ و عِقابِهِ الشَّديدِ۔( بحار الأنوار، ج 5، ص 14)۔
ترجمہ:امام رضا عليه السلام نے ارشاد فرمایا:[امام جواد عليه السلام] کو ظلم و جور سے قتل کیا جائے گا اور اہل آسمان ان کے لئے گریہ کریں گے اور ان پر مرثیہ خوانی کریں گے،خداوند عالم ان کے دشمن اور ان پر ظلم کرنے والے پر غضبناک ہوگا اور انہیں قتل کرنے والا ان کے بعد کچھ ہی دن دنیا میں زندہ رہ پائے گا یہاں تک کہ خدا اسے دردناک عذاب میں مبتلا کرے گا اور شدید عقاب سے دوچار کرے گا۔

 



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16