Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189186
Published : 23/8/2017 15:27

حزب اللہ کے ڈرون حملوں سے صہیونی لرزہ بر اندام

قلمون میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں کی تصویریں دیکھ کرصہیونیوں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ولایت پورٹل:المنار نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جب بھی حزب اللہ اپنی  کسی نئی ٹیکنیکل پیشرفت کا اعلان کرتی ہے  صہیونی کانپ اٹھتے ہیں جیسا کہ  حال ہی میں جب  قلمون میں ہونے والے ڈرون حملوں کی تصویریں شائع ہوئیں تو فورا  صہیونیوں کی طرف سے رد عمل ہوا اور  فوج کے اعلیٰ عہدہ داروں نے کہا کہ یہ تصویریں  اس بات کا ثبوت ہیں کہ حزب اللہ  کو اسرائیل سے ذرہ برابر بھی خوف  نہیں ہے ، اب ہم کسی بھی طرح کے چیلنج کا سامنے کرنے کی حالت میں نہیں ہیں اور ہمارے شہری اس تنظیم کی طاقت  سے  کافی پریشان ہیں، انھیں تصویروں کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایک صہیونی چینل نے کہا : آنے والی جنگ جو امید ہے کہ نہیں ہوگی  لیکن اگر ہوتی ہے تو ہمارے سامنے وہ حزب اللہ نہیں ہوگی جو 2006ء میں تھی بلکہ اس سے کہیں زیادہ مضبوط اور طاقتور  اور حقیقی فوج کی شکل میں ہوگی۔
Yjc.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25