Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189191
Published : 23/8/2017 16:19

سات مہینوں میں ایک ہزار سے زائد جھوٹے دعوے!!

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ ٹرمپ نے پچھلے سات مہینوں کے دوران ایک ہزار سے زائد جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کیے ہیں۔

ولایت پورٹل:واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے پچھلے سال مہینوں میں ایک ہزار سے زیادہ جھوٹے  دعوے ہم نے ریکارڈ کیے ہیں جب کہ  انھوں  نے  اس سے کہیں زیادہ بے بنیاد گفتگو کی ہے لیکن سب تک ہماری رسائی نہیں ہوسکی  تاہم یہ کہا جاسکتا ہے کہ  ٹرمپ نے  روزانہ کے حساب سے اوسطاً پانچ جھوٹےدعوے کیے ہیں جن میں سے بہت سارے کئی بار دہرائے بھی گئے ہیں  اس کے علاوہ  غیر مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر  بھی کئی باتیں کہی گئی ہیں جیسے  انھوں نے کہا کہ حصص بازار میں بہتری آئی ہے جب کہ  ایسا  کچھ نہیں تھا بلکہ اس بازار میں گراوٹ  کا پہلے ہی اعلان کیا چکا تھا اس کے علاوہ واشنگٹن پوسٹ نے ٹرمپ کے تیس ایسے جھوٹے دعوے بیان کیے ہیں  جنہیں تین بارسے زیادہ دہرایا گیا ہے  جیسے ٹرمپ نے کہا:میڈیکل سہولت کے سلسلہ میں  اوباما کے نام سے  مشہور میڈیکل  بیمہ کو  ختم کیا جاچکا ہے جبکہ پارلیمنٹ نے اعلان کیا  وہ بیمہ اپنی جگہ پر باقی ہے اور اگلے نوٹس  تک باقی رہے گا اس طرح کے اور بھی کئی جھوٹ سامنے آچکے ہیں۔
ایرنا




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20