Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189194
Published : 23/8/2017 16:49

ہتھیار ڈال دو ورنہ مرنے کے لیے تیار ہوجاؤ: تلعفر میں عراقی فوج کی داعش کو وارننگ

عراقی فوج نے تلعفر میں داعش کو وارننگ دی ہے کہ وہ خود سپردگی یا موت دونوں میں سے کسی کو بھی چن لیں۔

ولایت پورٹل:السومریہ چینل نے ذرائع ابلاغ کے حوالے سے  لکھا ہے کہ تلعفر  میں عراقی فوج نے اس شہر میں  مقیم داعشیوں کو لوڈاسپیکر کے  ذریعہ  وارننگ دی ہے کہ  وہ ہتھار ڈال دیں  ورنہ مرنے کے لیے تیار ہوجائیں ، رپورٹ کے مطابق اس اعلان کو سننے کے بعد داعشی عناصر میں کھل بلی مچ گئی ہے  اور خوف وہراس کے عالم میں ٹکریوں کی صورت میں شہر کے مرکزی علاقہ کی طرف بھاگ رہے ہیں ، ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ انھوں نے مسجدوں میں ترانے لگا دیے ہیں تاکہ  ان کے عناصر تک ان کی  فوج کی آواز نہ پہنچ سکے لیکن اس کے باوجود ان کی صفوں میں اتنشار پیدا ہوگیا ہے  ، یاد رہے  ایتوار سے تلعفر کی آزادی  کے لیے کاروائی  کی جارہی ہے۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25