Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189201
Published : 23/8/2017 18:20

بحرین کی جیلوں میں قیدیوں کے نماز پڑھنے پر پاپندی

امریکی وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تائید کی ہے کہ بحرین میں شیعہ قیدیوں کو عبادت کی اجازت نہیں ہے۔


ولایت پورٹل:بحرین کی وزارت داخلہ نے جیل میں شیعہ قیدیوں کو عبادت سے منع کر دیا ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ اس سے جیل کے سیکورٹی قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے،ماہرین کے مطابق بحرین کے جیلوں میں ہرمذہب کے ماننے والے کو اپنے طور طریقے سے عبادت کی اجازت ہے پر حقیقت یہ ہے کہ جیل کے افسران قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،امریکی وزارت داخلہ نے بھی اس بات کی تائید کی ہے کہ بحرین میں شیعہ قیدیوں کوعبادت کی اجازت نہیں ہے، اس بہانے سے کہ شیعہ قیدی عبادت کے بہانے سے احتجاج کرتے ہیں،بحرینی وزارت داخلہ نے حوض الجاف اور جو کے جیل میں قیدیوں کو عبادت کی اجازت نہیں دی ہوئی ہے، اور کچھ علماء کے ساتھ برا سلوک بھی کیا گیا ہے۔
Iuvmpress




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20