Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189203
Published : 24/8/2017 6:9

سعودی عرب کے جرائم پر انصاراللہ کا ردعمل

یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا۔

ولایت پورٹل:تحریک انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے سعودی عرب کے تازہ جرائم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جارح سعودی اتحاد ان جرائم کے ذریعے اس ملک کے عوام کی استقامت کو کمزور کرنا چاہتا ہے تاہم وہ اس سے یمنی عوام کا عزم مضبوط  ہی ہوگا۔
محمد عبدالسلام نے یمن کے سیاسی گروہوں سے مطالبہ کیا کہ وہ شہر ارحب پر سعودی عرب کے وحشتناک جرائم کی مذمت کریں۔
آل سعود حکومت ، یمن میں اپنی پے درپے شکست کے بعد اس ملک کے نہتھے عوام کو نہایت بے دردی سے نشانہ بنا رہی ہے۔

سحر


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16