Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189208
Published : 24/8/2017 15:28

اسپین میں اسلام ہراسی کے خلاف مظاہرے

اسپین میں رہنے والے سیکڑوں مسلمانوں نے اسلام ہراسی کے خلاف مظاہرے کیے۔


ولایت پورٹل:پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسپین میں رہنے والے سیکڑوں مسلمانوں نے اسلام دشمنی ،مسلمانوں پر ہونے والی بربریت اور نفرت نیز خاص طور پر اسلام ہراسی کے خلاف  مظاہرہ کیے،یادرہے کہ  پچھلے ہفتہ اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والے حملہ پندرہ افراد کے ہلاک ہوجانے   کے بعد  اسی ملک کے شہر گرانادا کے جنوب میں واقع جامع مسجد کو انتہا پسندوں نے آگ لگا دی جس کے بعد مسلمانوں نے سڑکوں پر آکر مظاہرے بھی کیے  نیز اس ہفتہ کے شروع میں  بھی بارسلونا میں آٹھ ہزار سے زائد مسلمانوں نے دہشتگردی کے خلاف مظاہرہ کیا  لیکن اس کے باجود حملہ کے بعد سے اب تک اسپین میں کئی مسجدوں  کو آگ لگائی جاچکی ہے  اور شر پسند عناصر مسلمانوں کے یہاں سے چلے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Irib.ir



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19