Tuesday - 2018 مئی 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189224
Published : 26/8/2017 15:16

تلعفر میں داعش کی بہت بڑی جیل دریافت

عراقی عوامی رضا اکر تنظیم الحشد الشعبی کا تلعفر کو آزاد کروانے میں اہم کردار ہے

ولایت پورٹل: اسپورٹ نیک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق الحشد الشعبی کے چھٹے بریگیڈ انجینئرنگ یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ   انھوں نے شمال جنوبی تلعفر  کے حی السعد  علاقہ کو آزاد کر وا لیا ہے  تاہم کارئی کے دوران  انھیں داعش کی بہت بڑی جیل ملی ہے  جہاں 18 افراد کے جنازے بھی ملے  ہیں یاد رہے کہ عراقی عوامی رضا اکر تنظیم الحشد الشعبی کا تلعفر کو آزاد کروانے میں اہم کردار ہے ، ادھر اس ملک کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے اعلان کیا ہے کہ ستر فیصد تلعفر آزاد ہوچکا ہے ۔
جام نیوز



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Tuesday - 2018 مئی 22