Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189227
Published : 26/8/2017 15:50

کون ہوگی امریکہ کی خاتون اول؛ ایوانکا اور ملانیا میں لڑائی

امریکہ کی خاتون اول بننے کے سلسلہ میں ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور بیوی ملانیا کے درمیان کشیدگی پائی جارہی ہے۔

ولایت پورٹل:برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھاہے  کہ  ملانیا اور ایوانکا کے آپسی تعلقات میں خاتون اول بننے کے معاملہ  کو لے کر درار آگئی ہے کہ اس لیے کہ ایوانکا اپنے آپ کو ملکہ سمجھتی ہے کیوں کہ  بیٹے کی تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے ملانیا کئی کانفرانسوں میں ٹرمپ کے ساتھ نہ جاسکی جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایونکا نے اپنے کو باپ سے اتنا قریب کر لیا کہ وہ اس کا سہارہ بن گئی یہاں تک کے  جرمنی کے سرکاری دورہ کے لیے باپ کا نمائدہ کے طور پر شریک ہوئی۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24