Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189234
Published : 26/8/2017 17:2

حج،خیر و برکت کا سرچشمہ ہے:رہبر انقلاب

اس چشمۂ فیض سے سیراب ہونے والے صرف حجاج بیت اللہ نہیں ہیں اگر اس عظیم فریضہ کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو ہر جگہ تمام مسلمانوں کو اس کی برکت سے فیض حاصل ہوسکتا ہے۔

ولایت پورٹل:حج ،تقویٰ و معنویت اور خیر و برکت کا ایسا چشمہ فیاض ہے جو عالم اسلام اور تمام کامیاب مسلمانوں کو ہر سال ابد تک سیراب کرتارہے گا اور بقدر ظرفیت و صلاحیت، ہر فرد اور معاشرہ اس سے سیراب ہوتا رہے گا۔
اس چشمۂ فیض سے سیراب ہونے والے صرف حجاج بیت اللہ نہیں ہیں اگر اس عظیم فریضہ کو اچھی طرح سمجھ لیا جائے تو ہر جگہ تمام مسلمانوں کو اس کی برکت سے فیض حاصل ہوسکتا ہے۔

 


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20