Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189250
Published : 27/8/2017 15:31

داعش کے ساتھ کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں کریں گے:لبنانی وزیر دفاع

لبنانی حکومت اپنی فوج کی مکمل حمایت کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے جوانوں نے اپنے ملک کو دہشتگردوں کے چنگل سے نجات دلائی ہے۔

ولایت پورٹل
:آج صبح سات بجے سے لبنانی فوج ، حزب اللہ  اورشام کی فوج نے  داعش کے خلاف مشترکہ کاروائی شروع کی   اور  جب تک   یرغمال بنائے نو لبنانی فوجیوں کا پتا نہیں  چلا تب تک جاری رہی تاہم حفاظتی ذرائع نے رائٹر کو بتایا کہ  لبنانی فوج نے  ایک ایلچی کے ذریعہ  مذاکرات شروع کیے ہیں  اور آج شمال مشرقی لبنان کی سرحد پر جنگ بندی پر عمل درآمد کیا جائے گا لیکن لبنانی وزیر دفاع نے اس کی تردید کی ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20