Friday - 2018 مئی 25
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189256
Published : 27/8/2017 16:41

امریکہ دہشتگردوں کے لیے فرشتۂ نجات

امریکی ہیلی کاپٹر وں نے عراقی ریاست دیر الزور البولیل علاقہ سے داعشی عناصر کو باہر نکالا ہے۔

ولایت پورٹل:شامی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ہیلی برن کے نام سے  امریکہ کی یہ دوسری کاروائی ہے  جس کے تحت وہ داعشی سرغنہ کو بچانے کے لیے آگے آیا ہے ، ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو دیر الزور کے البولیل علاقہ   میں امریکی ہیلی کاپٹروں کو بہت ہی نچلی سطح پر اڑتے ہوئے دیکھا گیا  جو داعشیوں کو اٹھانے کے لیے آئے تھے ادھر بین الاقوامی ایمسٹی نے اعلان کیا ہے کہ  داعش کے خلاف لڑتے ہوئے امریکہ نے رقہ میں ہزاروں عام شہریوں کا خون بہایا ہے ۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 مئی 25