Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189265
Published : 27/8/2017 18:19

ایران اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنا چاہتاہے:نیتن یاہو

صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران ہمارے ساتھ جنگ کرنے کے در پے ہے۔

ولایت پورٹل:صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو  نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنا چاہتاہے اسی لیے  داعش سے آزاد ہونے والے شام کے علاقوں میں وہ اپنی فوجیں  مسلط کر رہا ہے، نیتن یاہو نے صہیونی سرکاری چینل کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں مندرجہ ذیل جھوٹے دعوے کیے ہیں:
۱۔  حالیہ ہفتوں میں مشرق وسطی میں حالات بدل رہے ہیں  کیونکہ داعش کو اکثر جگہوں شکست ہورہی ہے۔
۲۔ یہ کام ایک  اچھا بھی ہے اور برا بھی  برا اس لحاظ سے ہے کہ ایران ایک سوجی سمجھی سازش کے تحت ان علاقوں میں اپنے فوجی اڈے قائم کر رہا ہے ۔
۳۔ ایران یہ کام ڈھکے چھپے نہیں کررہا ہے بلکہ  وہ اعلانیہ طور پر اپنی برّی ، بحری اور ہوائی فوج کو ان علاقوں میں اتار رہا ہے جس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنا ہے  جو ہمارے لیے بلکہ پوری خطہ کے لیے خطرہ کی گھنٹی ہے۔
جامعہ



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20