Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189273
Published : 28/8/2017 15:37

ٹرمپ نے معافی نہیں مانگی تو امریکی سفیر کو ملک بدر کردیا جائے گا:دفاع پاکستان کونسل

امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر پورا ملک سراپا احتجاج ہے۔


ولایت پورٹل:مطابق امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی پر پورا ملک سراپا احتجاج ہے۔
اس سلسلے میں دفاع پاکستان کونسل کے قائدین نے اسلام آباد میں ایک کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا دھمکیاں دینے پر پاکستانی قوم سے معذرت کرے، ہم وطن عزیز کی سالمیت پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کریں گے۔
اسلام آباد پریس کلب کے سامنے دفاع پاکستان کانفرنس میں یہ بھی مطالبہ کیا گیا ہے کہ نیٹو سپلائی فوری بند اور امریکی سفیر کو ملک بدر کیا جائے۔

تسنیم


آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20