Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189277
Published : 28/8/2017 16:11

انقلاب کو گامزن رکھنے اوراس کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگانا ہوگی:رہبر معظم

حوزۂ علمیہ کا نیا تعلیمی سال شروع ہونے کی مناسبت سے تہرانی مدرسوں کے کچھ طلباء نے آج صبح رہبر معظم انقلاب سے ملاقات کی۔


ولایت پورٹل:رہبر معظم  نے  حوزۂ علمیہ تہران طلباء سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا: اسلامی انقلاب جاری ہے  ،یہ جو کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ایک واقعہ اور حادثہ تھا جو رونما ہوا اور ختم ہوگیا اب  نارمل زندگی کی طرف  پلٹ جانا چاہیے ، یہ انقلاب کے ساتھ خیانت ہے،انقلاب ختم ہونے والی چیز نہیں ہے،انقلاب ماضی کے معیاروں کو ختم کرکے نئے معیار قائم کرتا ہے، انھیں معیاروں کی حفاظت کا نام انقلاب ہے،اگر اس کو لانے کے لیے لڑنے کی ضرورت تھی تو آج بھی اس کے قائم کردہ معیاروں کو باقی رکھنے کے لیے جنگ کرنے ضرورت ہے تا کہ انھیں مضبوط کرسکیں اور معاشرہ کو اسلامی بنا سکیں۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19