Saturday - 2018 Sep 22
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189281
Published : 28/8/2017 17:57

تلعفر کی خفت مٹانے کے لیے اوچھی حرکت

عراق کی راجدھانی بغداد میں آج دہشگردوں نے تلعفر میں ہوئی شکست کی خفت کو مٹانے کے لیے نہتے عوام پر بربریت دکھائی ہے۔


ولایت پورٹل:سومریہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  مشرقی بغداد میں صدر سٹی کے جمیلہ علاقہ میں   آج دوپہر کے وقت ایک خطرناک دھماکہ ہوا  ہے جس کے نتیجہ میں 12افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے  ،اس حملہ کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے  ادھر کل  بھی بغداد میں ایک کار بم دھماکہ ہوا  جس کے نتیجہ میں  کئی لوگ ہلاک او رزحمی ہوئے  جن میں زیادہ تر خواتین شامل  ہیں ، یادرہے کہ تلفعر میں عراقی فوج اور الحشد الشعبی کے ہاتھوں دہشتگردوں کی شکست ہونے کے بعد اس طرح کے حملوں  میں شدت آنے کا اندیشہ پہلے سے پایا جاتا  تھا۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Sep 22