Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189298
Published : 29/8/2017 16:11

6ہزار روہنگیا مسلمان بنگلادیش سرحد پر کس مپرسی کے عالم میں

بنگلا دیش کے ایک اعلی عہدہ دار نے اس ملک کی سرحد پر چھ ہزار روہنگیا مسلمانوں کے پھنسے ہونے کی خبر دی ہے۔

ولایت پورٹل:میانمار میں مسلمانوں کے خلاف چلنے والی تشدد کی نئی لہر کے نتیجہ میں چھ ہزار لوگ  اس ملک  سے تو بھاگے لیکن بنگلادیش کی سرحد پر  جاکر پھنس گئے اس لیے کہ ڈھاکہ حکومت انھیں اپنے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دے رہی ہے  اگر چہ اقوام متحدہ نے بنگلادیش سے کہا ہے کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرے  لیکن جمعہ سے لے کر اب تک یہ لوگ سرحد پر پڑے ہوئے ہیں اور کوئی ان کا پرسان حال نہیں ہے،یادرہے کہ روہنگیا  مسلمانوں  پر میانمار حکومت کی طرف سے جاری بربریت کی وجہ سے پچھلے تین دنوں میں تین ہزار لوگ  ملک سے بھاگ چکے ہیں لیکن ادھر بنگلادیش  کے سرحدی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ہمیں  روہنگیاؤں کو ملک میں داخل نہ ہونے دیا جائے لیکن ہم یہ بھی برداشت نہیں ہوتا کہ چھوٹے چھوٹے بچے سردی سے مر جائیں ۔
فانوس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24