Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189301
Published : 29/8/2017 16:44

تلعفر میں 130داعشی ہلاک

کرد پیشمرگہ فورس کے ہاتھوں تلعفر میں 130داعشی دہشتگرد ہلاک ہوئے ہیں۔

ولایت پورٹل:کرد پیشمرگہ فورس کے جنرل نے  آج اعلان کیا ہے  تلعفر کی جنگ میں شکست کھانے کے بعد داعشی بھاگ کر العیاضیہ اور آفکنی چلے گئے تاکہ وہاں سے شام جاسکیں لیکن  پیشمرگہ فوج نے ان علاقوں میں ان کا محاصرہ کرکے  72 گھنٹے کی شدید لڑائی کے بعد 130 دہشتگردوں کو مور گرایا نیز باقی بچے ہوئے افراد کی تلاش جاری ہے  ، قابل ذکر ہے کہ فوجی آپریشن کمانڈ کا کہنا ہے کہ اس ہفتہ میں  پورا تلفعر آزاد ہوجائے گا۔
العالم




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20