Friday - 2018 Oct. 19
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189306
Published : 29/8/2017 17:36

شہادت کے اکیس دن بعد شہید بےسر کا جنازہ آنے کی خبر

حزب اللہ اور داعش کے درمیان ہونے والے جنازوں کے تبادلہ میں شہید محسن حججی کا جنازہ بھی شامل ہے۔


ولایت پورٹل
:المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ اور داعش کے درمیان ہونے والے جرود معاہدہ کے تحت دونوں طرف سے کچھ جنازوں کا تبادلہ ہوگا جن میں شہید  حججی اور حزب اللہ کے دو جوانوں کے جنازے شامل ہیں  یادرہے اصفہان کے نجف آباد علاقہ سے حرم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کا دفاع کرنے کے لیے جانے والے جوان شہید محسن حججی اکیس دن پہلے داعشی درندوں کے ہاتھوں گرفتار ہوگئے جس کے دو دن  بعد ان  تکفیری سفاکوں نے نہایت ہی بے دردری کے ساتھ اس جوان کے سر کو تن سے  جدا کر دیا اور اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر عام کی تا کہ ایرانی قوم کے حوصلوں کو پست کیا جاسکے لیکن ان یزیدیوں کو یہ نہیں معلوم تھا کہ  درسگا ہ حسینی کے پروردہ ہزاورں حججی تمہاری تاک میں ہیں جو تمہارے نحس وجود زمین سے مٹا کر رہیں گے۔
آفتاب




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 Oct. 19