Friday - 2018 August 17
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189309
Published : 29/8/2017 18:0

میرے جد اعلی نے خواب میں مجھے ولی عہد بنایا ہے!!:بن سلمان

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے آل سعود کے اعلی عہدہ داروں اور شہزادوں کی ایک نشست میں اپنے چچا زاد بھائی محمد بن نائف کو ولی عہدی کے عہدہ سے ہٹائے جانے پر اپنی اناراضگی کا اظہار کیا ہے۔


ولایت پورٹل:مصر کے  براہ راست خبریں نشر کرنے والے چینل اجیپٹ لائو نیوز نے  محمد بن سعود یونیورسٹی کے وائس چانسلر سلیمان ابا الخلیل کے حوالہ سے نقل کیا ہے کہ  محمد بن سلمان نے اعلی عہدہ داروں اور شہزادوں کی ایک نشست میں اپنے چچا زاد بھائی محمد بن نائف کو ولی عہدی کے عہدہ سے ہٹائے جانے پر اپنی اناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا :میں نے اس مسئلہ پر بہت غور کیا  اور نماز کے بعد تسبیح اور استغفار کیا نیز اس معاملہ میں خدا سے مدد مانگی تو رات میں خواب میں  نے سعودی عرب کے بانی اور اپنے مورث اعلیٰ عبد العزیز کو دیکھا جنہوں نے مجھے کچھ دانے دیے اور کہا انھیں بو دو تا کہ سعودی عرب کے لوگ انھیں کھائیں تا میں نے ان کی بات پر عمل کیا، بن سلمان نے مزید کہا: اس وقت ہمیں دینی مسائل اور ان کی پیشرفت نیز علماء کے ساتھ تعاون پر غور کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
العالم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2018 August 17