Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189319
Published : 30/8/2017 15:28

فاتح آبدوز آنے والی ہے منظر عام پر:ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر دفاع نے قومی آبدوز و بنانے کے سلسلہ میں کہا ہے کہ جلدی ہی فاتح نامی قومی آبدوز منظر عام پر آئے گی۔

ولایت پورٹل
:بریگیڈیئر  امیر حاتمی نے ایک پریس کانفرانس میں قومی آبدوز  بنانے کے سلسلہ میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عنقریب فاتح نامی ایران کی بنائی ہوئی   آبدوز منظر عام پر آئے گی ، انھوں نے  مزید کہا کہ مسلح افواج کی تنخواہوں کا مسئلہ میں جلدی ہی حل ہوجائے گا اس لیے کہ اس کے بارے میں کمیشن بٹھادیا گیا ہے  جس کی رپورٹ آنے کے بعد اس سلسلہ میں کوئی مشکل نہیں پیش آئے گی۔
العالم





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16