Thursday - 2018 August 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189324
Published : 30/8/2017 16:23

بغداد سے لے کر دمشق اور بیروت تک آل سعود کو ذلت آمیز شکست

آل سعود کی ایک مشہور مخالف شخصیت نے سعودی عرب کی حکومت کو ایک ایسی گینگ کہا ہے جو بین الاقوامی قوانین کا ذرہ سا بھی احترام نہیں کرتی۔


ولایت پورٹل
:آل سعود کی مخالف  اور اکیڈمک  شخصیت ڈاکٹر مضاوی الرشید نے ٹویٹر کے اپنے صفحہ پر لکھا ہے کہ سعودی حکومت میں قبیگی  کا ایسا رجحان پایا جاتا ہے   جو ہر مخالف آواز کو کچل دیتی ہے، مضاوی نے سعودی حکومت پر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا: کیا اس کو دنیا کا ایک ملک کہا جاسکتا ہے   یا  یہ قانون سے عاری ایک گینگ  ہے؟،یہاں کے حکام اپنے  کو حاکم  کہتے ہیں جبکہ کام اس کے برعکس کرتے ہیں،جب تک یہاں آل سعود قابض رہیں  یہاں  بین الاقوامی قوانین کی پیروی ہونا  ناممکن ہے اب  نوبت یہاں تک آپہنچی ہے کہ آل سعود پہلے  دمشق، بغداد ، بیروت ، صنعا اور اب دوحہ  ہر میدان میں ہار چکی ہے اور سیاسی اعتبار سے بری طرح ذلیل ہوچکی ہے ،اب وقت آگیا ہے کہ اس ملک کے جوانوں کو اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہوجانا چاہیے۔
امتداد




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 August 16