Saturday - 2018 Oct. 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189331
Published : 30/8/2017 17:30

ابو ظبی پر میزائل حملہ

اب سے کچھ ہی دیر پہلے یمنی فوج نے متحدہ عرب عمارات کی راجدھانی ابوظبی پر میزائل مارے ہیں۔


ولایت پورٹل:یمنی فوج کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ انھوں  نے اب سے کچھ  دیر پہلے متحدہ عرب عمارات کی راجدھانی ابوظبی پر میزائل گرائے ہیں ، یمنی فوج کے ایک عہدہ دار نے بتایا ہے کہ  ہماری میزائل یونٹ نے آج ظہر کے وقت ابوظبی پر بیلسٹک میزائل مارے ہیں جو ٹھیک نشانہ پر لگے ہیں  تاہم متحدہ عرب امارت نے اس سلسلہ میں ابھی تک  کسی رد عمل کا ظہار نہیں کیا ہے۔
جام جم آنلائن



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Saturday - 2018 Oct. 20