Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189337
Published : 30/8/2017 18:33

سعودی ہیلی کاپٹروں کا اپنے ہی ملک میں حملہ

سعودی ہیلی کاپٹروں نے اپنے ملک کی سرحدوں کے اندر کئی حملے کئے ہیں۔

ولایت پورٹل:المیادین ٹی وی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے اپاچی ہیلی کاپٹروں نے جیزان کے علاقے الحثیرہ پر میزائل داغے ہیں،رپورٹ کے مطابق جیزان کے علاقے الحثیرہ پر 4 میزائل داغے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی عرب کے سرحدی علاقے یمنی سرکاری فوج اور رضاکار فورسز کے حملوں کی زد میں ہیں۔

سحر




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18