Sunday - 2018 مئی 20
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189341
Published : 31/8/2017 7:0

انصار اللہ کی طرف سے ابوظبی پر میزائل حملہ کی تصدیق

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی اتحاد کا ایک فعال رکن ہے کہ جو یمن کے نہتے عوام پر ظلم ڈھانے میں سعودی کے شانہ بشانہ رہا ہے،یمنی فوج نے ہمیشہ سعودی ٹھکانوں کو تو اپنے حملات کا نشانہ بنایا ہے لیکن یہ پہلی بار ہوا کہ یمنیوں کے حملے سے اماراتی کاخ نشینوں کو بھی پسینہ چھوٹنے لگا ہے۔

ولایت پورٹل:یمن کی تحریک انصار اللہ کے ایک موثق رکن نے العالم ٹی وی چینل کو دیئے اپنے انٹرویو میں اس امر کا اعتراف کیا ہے کہ یمنی فوج  اور رضاکاروں کے میزائل یونٹ کی طرف سے ایک بیلسٹک میزائل متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں داغا گیا ہے۔
اس انٹرویو میں یہ بھی تاکید کی ہے کہ کل بروز بدھ داغے گئے میزائل نے امارات کی ایک فوجی چھاونی کو نشانہ بنایا ہے۔
اگرچہ امارات کے حکام کی طرف سے اس حملہ کے نتیجہ میں ہونے والے خسارہ کے متعلق ابھی کوئی بیان نہیں آیا ہے۔
واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات سعودی اتحاد کا ایک فعال رکن ہے کہ جو یمن کے نہتے عوام پر ظلم ڈھانے میں سعودی کے شانہ بشانہ رہا ہے،یمنی فوج نے ہمیشہ سعودی ٹھکانوں کو تو اپنے حملات کا نشانہ بنایا ہے لیکن یہ پہلی بار ہوا کہ یمنیوں کے حملے سے اماراتی کاخ نشینوں کو بھی پسینہ چھوٹنے لگا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Sunday - 2018 مئی 20