Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189348
Published : 1/9/2017 13:36

تہران میں نماز عید الاضحی کا روح پرور اجتماع

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے دارالحکومت تہران میں نماز عید الاضحی آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئی۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں اور دیہاتوں میں آج عید الاضحی مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جارہی ہے دارالحکومت تہران میں نماز عید الاضحی آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئی۔
تہران میں نماز عید قربان کا سب سے بڑا اجتماع مصلائے امام خمینی (ع) میں ہوا،جہاں نماز عید قربان آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں عوام کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق نماز عید الاضحی اور جمعہ ایک ہی دن میں ہونے کی وجہ سے آج نماز جمعہ ادا نہیں کی گی۔



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24