Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189350
Published : 1/9/2017 14:33

کراچی میں شدید بارشوں نے ڈھایا قہر

پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بارشوں کی وجہ سے شہر میں پیدا ہونے والی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو حکم دیا کہ فوری طور پر شہریوں کی مشکلات کو دور کی جائیں۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق،کراچی میں ہونے والی بارشوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نوٹس لیا اور وفاقی اداروں سمیت پاک فوج  اور رینجرز کو معاونت کی ہدایت جاری کی۔
وزیراعظم نے این ایچ اے، کراچی پورٹ ٹرسٹ و شپبگ، پاک فوج اور سندھ رینجرز کو ہدایت کی کہ وہ تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے صوبائی اور شہری حکومت کی مدد کریں۔





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16