Thursday - 2018 مئی 24
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189351
Published : 1/9/2017 14:19

ایران کی شہید پرور قوم شہید حججی کے استقبال کے لئے آمادہ،گھروالے جنازے کی ہمراہی کے لئے شام روانہ

یہ بات قابل ذکر ہے کل بروز جمعرات شہید حججی کی لاش سپاہ کو مل گئی تھی لیکن جنازے کو شام سے ایران منتقل کرنے کی قانونی کاروائیاں ابھی باقی ہے تاہم فوج کی جانب سے ان کی تشیع کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق اس وقت شہید حججی کے گھروالے دمشق میں واقع جمہوری اسلامی ایران کے سفارتخانہ میں موجود ہیں تاکہ شہید حججی کے پیکر پاک کو ہمراہ لیکر وطن لوٹ سکیں،اطلاعات کے مطابق جمہوری اسلامی ایران کی سفارت کا عملہ اپنی تمام تر کوشیشوں میں مصروف ہے کہ جتنا جلد ہوسکے شہید حججی کی لاش ایران پہونچ جائے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کل بروز جمعرات شہید حججی کی لاش سپاہ کو مل گئی تھی لیکن جنازے کو شام سے ایران منتقل کرنے کی قانونی کاروائیاں ابھی باقی ہے تاہم فوج کی جانب سے ان کی تشیع کا کوئی باضابطہ اعلان نہیں ہوا ہے۔




آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Thursday - 2018 مئی 24