Wed - 2019 January 16
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189352
Published : 2/9/2017 5:39

افغان صدر کی پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کشیدہ تعلقات کے خاتمے کے لئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر اشرف غنی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کشیدہ تعلقات کے خاتمے کے لئے پاکستان کو  مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق افغان صدر کا کہنا تھاکہ پاکستان کے ساتھ پر امن تعلقات ہمارا قومی ایجنڈہ ہے،ساتھ ہی انہوں نے عسکریت پسندوں پر ہتھیار ڈالنے کا زور دیا۔
واضح رہے کہ کابل کی جانب سے اکثر و بیشتر پاکستان پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں، جنہیں اسلام آباد یہ کہہ کر مسترد کرتا آیا ہے کہ افغانستان میں چھپے دہشت گرد پاکستان میں کارروائیوں میں ملوث ہیں۔

تسنیم



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Wed - 2019 January 16