Monday - 2019 January 21
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189354
Published : 2/9/2017 5:59

صوبہ حماة کے دیگر 10 علاقوں پر لہرایا شامی پرچم

امی فوج نے کل اس صوبہ کے کئی علاقے داعش کے وجود سے پاک کردیئے ہیں،اس آپریشن کے دوران بہت سے دہشتگرد ہلاک جبکہ کچھ دیگر زخمی ہوگئے ہیں اور جنگی ساز و سامان سے بھرے کئی ٹرک فوج نے ضبط کرلئے ہیں۔

ولایت پورٹل:رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا آپریشن صوبہ حماة کے مشرق میں بدستور جاری ہے۔شامی فوج نے کل اس صوبہ کے کئی علاقے داعش کے وجود سے پاک کردیئے ہیں،اس آپریشن کے دوران بہت سے دہشتگرد ہلاک جبکہ کچھ دیگر زخمی ہوگئے ہیں اور جنگی ساز و سامان سے بھرے کئی ٹرک فوج نے ضبط کرلئے ہیں۔

فارس



آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Monday - 2019 January 21