Friday - 2019 January 18
Languages
دوستوں کو بھیجیں
News ID : 189364
Published : 2/9/2017 16:24

دہشتگردوں کو پوری دنیا دہشتگرد دکھائی دیتی ہے

دور حاضر میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے بدترین مظالم اور غیر انسانی سلوک اور نسل کشی میانمار کے مسلمانوں کی ہورہی ہے لیکن آل سعود کے کارندے انھیں دہشتگرد قرار دے رہے ہیں۔

ولایت پورٹل:سعودی اخبار عکاظ نے یہ عنوان لگایا  کہ  میانمار میں روہنگیا بلوائیوں پر حملہ کے نتیجہ میں 71 افراد ہلاک ہوگئے ہیں  جبکہ اس سے پہلے اسی اخبار نے لکھا تھا کہ  روہنگیا مسلمانوں اور میانمار پولیس کے درمیان جھڑپ کے دوران  71 افراد ہلاک ہوئے ہیں اورحالیہ مہینوں میں مرنے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے لیکن بعد میں اس عنوان کو مٹا کر ان کو دہشتگرد قرار دیا گیا، عکاظ نے  میانمار فوج کے  جنرل مین اونگ نے  کا بیان  بھی نقل کیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ :  مسلح افراد اور میانمار کی پولیس بنگالی دہشتگردوں کے خلاف لڑرہی ہے تاہم اس خبر کے شائع ہونے  کےبعد سوشل میڈیا پر مختلف حلقوں کی طرف سے رد عمل سامنے آیا ہے ، بعض نے عکاظ کو ایک گندہ اخبار کہا ہے ،سعودی عرب کے باشندوں کا کہنا ہے کہ یہ ہمارا ترجمان نہیں ہے ، ہم روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ ہیں ۔
بولٹن





آپکی رائے



میرا تبصرہ ظاہر نہ کریں
تصویر امنیتی :
Friday - 2019 January 18